لیبیا میں اغوا 2 بنگلہ دیشی مزدور رہا

Libya

Libya

بن غازی (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں حکام کا کہنا ہے کہ لیبیا میں تین ہفتے قبل جن دو بنگلہ دیشی مزدوروں کو اغوا کیا گیا تھا انکو رہا کر دیا گیا ہے اور وہ محفوظ و صحتمند ہیں۔

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ دونوں افراد محفوظ ہیں اور لیبیا کے شہر سرت کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔