لیبیا، باغیوں کا جنگ بندی معاہدہ ختم کرتے ہوئے طرابلس ائیر پورٹ پر حملہ، ایک جہاز تباہ

Libya

Libya

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں بر سر پیکار اسلام پسند ملیشیا نے دو دن قبل حریف ملیشیا سے طے پانے والا جنگ بندی معاہدہ ختم کرتے ہوئے ایک بار پھر طرابلس کے بڑے ائیر پورٹ پر حملہ کیا ہے۔

ہوائی اڈے پر صبح کے وقت مارٹر کے گولوں، راکٹوں اور ٹینکوں سے حملہ کیا گیا۔