لیبیا کا سلامتی کونسل سے اسلحہ کی خریداری پر پابندی اٹھانے کا مطالبہ

Libya

Libya

نیویارک (جیوڈیسک) لیبیا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اسلحے کی خریداری پر عائد پابندی اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔

وزیر خارجہ محمد الادیری نے سلامتی کونسل کو بتایا عالمی برادری کی امداد کی ضرورت ہے۔