لیبیا میں تشدد کی نئی لہر‘ اقوام متحدہ کی تشویش فریقین سے جنگ بندی کا مطالبہ

Libya

Libya

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے لیبیا میں حالیہ شروع ہونے والی تشدد کی لہر پر تشویش کا اظہار اور فریقین سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے لیبیا میں لڑائی کے دوران درجنوں افراد مارے گئے تھے۔