الحمرا ادبی بیٹھک لاہور میں یوم تکبیر کے سلسلے میں تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

لاہور : الحمرا ادبی بیٹھک لاہور میں یوم تکبیر کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام ارض و سما کے چیف ایڈیٹر شہزاد رفیق نے کیا۔تقریب کے چیف گیسٹ ریٹائرڈ بریگیڈئیر عنائت اللہ (ستارہ بصالت) تھے اور مہمانان خصوصی میں سید محمودالحسن ڈپٹی اٹارنی جنرل،کالم نگار/ایڈیٹر پاک نیوز عقیل خان ،کالم نگارو افسانہ نگار محمد علی رانا تھے۔شہزاد رفیق نے استقبالیہ پیش کرتے ہوئے مجتبیٰ رفیق کی خدمات کا سراہا۔

Takbeer Day Function

Takbeer Day Function

Takbeer Day Function

Takbeer Day Function

Takbeer Day Function

Takbeer Day Function