ڈھائی سال میں لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیں گے، وزیراعظم
Posted on December 29, 2015 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
Nawaz Sharif
مری (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈھائی سال میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیں گے۔
مری میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں نوز شریف نے کہا کہ جو وعدے کیے ہیں وہ اگلے 2 سال میں پورے کر دیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگلے ڈھائی سال میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا، پانی اور گیس کے بحران پر بھی قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com