پیرمحل (نامہ نگار) لوکل گورنمنٹ ایمپلائز ورکر فیڈریشن پیرمحل کا اجلاس یونین کونسل نمبر 82 پیرمحل سٹی میں ہوا جس میں سید محمد ذیشان شاہ نقوی سیکرٹری کمیونٹی ڈویپلمنٹ کے ماموں اشتیاق حسین شاہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس ہوا جس میں جاویدا قبال صدر، محمد اکرم مجاہد سیکرٹری، مرزابشیر احمد سیکرٹری، انتظار حسین سیکرٹری، منظور حسین سیکرٹری عبدالغفار، عبدالغفار سمیت کثیر تعداد میں ممبران نے شرکت کی۔
تعزیتی اجلاس میں اشتیاق حسین شاہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہا رکرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا بھی کی۔