مقامی صحافی کے گھر پر 18 نا معلوم ڈاکوئوں کا حملہ مزاحمت پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار
Posted on April 21, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی: مقامی صحافی کے گھر پر 18 نا معلوم ڈاکوئوں کا حملہ مزاحمت پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار، صحافیوں کی شدید مزمت و ملزمان کو ٹریس کرنے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی سید اسرار احمد زیدی شاہ کی رہائش گاہ سنٹرل پارک تھانہ کاہنہ نو کے علاقہ میں گزشتہ رات18نا معلوم ڈاکوئوں نے لوٹنے کی نیت سے گھر پر حملہ کر دیا۔
بعد ازاں سیکورٹی گارڈ کی مزاحمت پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، مصطفی آباد کی صحافی برادری نے پولیس تھانہ کاہنہ سے نا معلوم ملزمان کے کلاف مقدمہ درج کرکے انہیں ٹریس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com