مقامی صحافی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے بعد نماز جمعہ سعودی عرب جائیں گے

Mohammad Imran Salafi

Mohammad Imran Salafi

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مقامی صحافی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے 22 رکنی وفد کے ہمراہ آج بعد نماز جمعہ سعودی عرب جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی سعید احمد بھٹی آج بعد نماز جمعہ نواحی گائوں کھارا سے 22 رکنی وفد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے، سیاسی و سماجی جاعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار۔