مقامی صحافی ذوالفقار علی کے ولد محمد دین انتقال کر گئے

Mohammad Imran Salafi

Mohammad Imran Salafi

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مقامی صحافی کے والد انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی شرکت، ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک، تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی ذوالفقار علی کے ولد محمد دین انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں امیدوار برائے چیئرمین طارق بشیر، صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی محمد عمران سلفی، بابا طارق مقبول، صابر علی، سجاد احمد جٹ، ڈاکٹر محمد اسلم انصاری ودیگر صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیامصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)مقامی صحافی کے والد انتقال کر گئے۔

نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی شرکت، ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک، تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی ذوالفقار علی کے ولد محمد دین انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں امیدوار برائے چیئرمین طارق بشیر ، صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی محمد عمران سلفی ، بابا طارق مقبول، صابر علی، سجاد احمد جٹ، ڈاکٹر محمد اسلم انصاری ودیگر صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔