مقامی صحافی کا بھانجا و شوکت انصاری کا جواں سالہ بیٹا محمد شان انتقال کر گیا

Mustafa Abad

Mustafa Abad

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مقامی صحافی کا بھانجا و شوکت انصاری کا جواں سالہ بیٹا محمدشان انتقال کر گیا، سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک، سیاسی و سماجی جاعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی شرکت، تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی ڈاکٹر محمد اسلم مختار انصاری کا بھانجا و شوکت انصاری کا جواں سالہ بیٹامحمد شان انتقال کر گیا۔

سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی گائوں چھٹیانوالہ میں سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا۔