فیسکو کے زیر اہتمام انڈومنٹ فنڈز کی سالانہ تقریب ہاکی سٹیڈم فیصل آباد میں منعقد ہوئی

فیصل آباد : فیسکو کے زیر اہتمام انڈومنٹ فنڈز کی سالانہ تقریب ہاکی سٹیڈم فیصل آباد میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی صدر واپڈا اسپورٹس بورڈ یوسف نسیم کھوکھر تھے ان کے ہمراہ واپڈا کی ہائی اتھارٹی کے آفیسر حاجی خالد محمود، جی ایم سپورٹس واپڈا خالد رشید،مجاہد پرویز چٹھہ، بشیر صاحب ،چیف آفیسر فیسکو، سپورٹس آفیسر فیسکو اور ہاکی کے کو چیز واپڈا انڈومنٹ فنڈز،مرز وحید بیگ،سہیل اشرف،حسن ریاض،شاہد حسین،غلام مرتضےٰ نے شرکت کی آخر میں مہمان خصوصی کا کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا۔

واپڈا کی اس کارکردگی کو مہمان خصوصی نے سراہا اور امید ظاہر کی کے واپڈا پاکستان ہاکی کیلئے بہترین کھلاڑی فراہم کرتا رہے گا۔