تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)ایم پی اے سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کے سیکرٹری الطاف اعوان بڈھیال نے اپنا بیان ریکارڈ کرا تے ہو ئے کہا کہ گذشتہ ہفتے مقا می اخبار اور مقا می ویب سائیٹ پر جو میرا بیان لگا یا گیا ہے اس سے میرا کو ئی تعلق نہیں۔
میں نے کو ئی ایسا بیان جا ری نہیں کیا جس سے کسی صحا فی بھا ئی کی دل آزاری ہو ۔ میر ی صحا فی بھا ئیوں سے گزارش ہے کہ صحا فت کے فرائض ذمہ دارانہ طور پر ادا کر یں ۔اور میری اجازت کے بغیر میرا کو ئی بھی بیان نہ لگا ئیں۔
مزید انہوں نے کہا کہ میرا ایسا ویسا بیان جا ری کر کے مجھے کسی صحا فی بھا ئی سے لڑانے کی کو شش نہ کی جا ئے ۔ میں تمام صحا فی بھا ئیوں کا دل سے احترام کرتا ہوں۔