لندن میں برٹ میوزک ایوارڈز کی شاندار تقریب

Katy Perry

Katy Perry

لندن (جیوڈیسک) لندن میں برٹ میوزک ایوارڈز کی شاندار تقریب ہوئی جس میں کیٹی پیری سمیت کئی گلوکاروں نے یادگار پرفارمنس پیش کی۔ نامور گلوکارہ کیٹی پیری کے گیتوں اور انداز نے برٹ میوزک ایوارڈز کا میلا لوٹ لیا۔

کیٹی پیری کے علاوہ آرکٹک منکیز نے بھی شاندار پرفارمنس پیش کی۔ نامور سنگر برونو مارس کو بہترین بین الاقوامی گلوکار کا ایوارڈ دیا گیا۔