لندن میں دھند کے باعث 100 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ،200 افراد زخمی

London

London

لندن (جیوڈیسک) لندن میں نیو شیپی کراسنگ پل کے قریب 100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس میں 200 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثہ دھند کی باعث پیش آیا۔ زخمی ہونے والے 200 افراد میں 8 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔حادثے کے باعث ٹریفک شدید متاثر ہوا ہے۔