لندن کے دریائے تھیمز میں دیو ہیکل دریائی گھوڑا آگیا

London

London

لندن (جیوڈیسک) لندن کے دریائے تھیمز میں دیو ہیکل دریائی گھوڑا آگیا ’’ہپو تھیمز نامی‘‘ اس دریائی گھوڑے کی لمبائی 21 میٹر ہے جسے معروف ڈچ آرٹسٹ “فلورنٹائن ہوف مین” نے تیار کیا ہے۔

یہ فن پارہ 12 ہفتوں کی کڑی محنت کے بعدمکمل ہوا۔ یہ انوکھا دریائی گھوڑا ستمبر کا پورا مہینہ دریائے ٹیمز میں تیرتا رہے گا اور موسیقی اور دیگر علاقائی تہواروں کا حصہ بنے گا۔