لندن: یہودی عبادت خانے پر حملہ‘ 4 گرفتار

London

London

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے شمالی علاقہ اسٹیمفورڈ ہل میں بیس افراد پر مشتمل ایک گروپ نے یہودی عبادت خانے سیناگوگ پر حملہ کر دیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق حملے میںایک شخص زخمی بھی ہو گیا جبکہ مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

سیناگوگ میں گھس کر حملہ آور مذہبی کتابیں پھاڑنے اور حاضرین کو دھمکی دے رہے تھے۔