عِزَّت نہ ہو جس میں وہ محبَّت نہیں پاکیزہ ہو جو وہ رْسوا نہیں کرتی’ ساتھ تاحیات نبھاتی ہے خاموشی سے پہلے سے ان گِنت قول و قرار نہیں کرتی’ روح کا مِلن گر ہو حقیقتًا نگاہ شرم کی حُدود پار نہیں کرتی’ مسرور رہتی ہے لباس ہو کے جس کا زمانے میں عیبوں کا اس کے پرچار نہیں کرتی’ آخری سانس تلک رہتی ہے اسی کی ہو کے ہر کسی سے قربت کا سوال نہیں کرتی’ ساتھ ہوں اے خدا روزِمحشر بھی محبَّت ہر کسی کے واسطے یہ دُعا نہیں کرتی !!!