لارڈ نذیر احمد کی وزیراعظم سے ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Lord Nazir Ahmed, Prime Minister

Lord Nazir Ahmed, Prime Minister

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد نے ملاقات کی۔

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں مسئلہ کشمیر اور پاکستان میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ لارڈ نذیر احمد نے وزیراعظم کو برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل سے بھی آگاہ کیا۔