لاس اینجلس میں فلم سٹار ٹریک ان ٹو ڈارک نیس کا پریمئر

Rack Dark

Rack Dark

لاس اینجلس (جیوڈیسک)لاس اینجلس میں ہالی وڈ کی نئی فلم سٹار ٹریک ان ٹو ڈارک نیس کا پریمئر ہوا۔ تقریب میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔سائنس فکشن فلم سٹار ٹریک فرنچائز کی بارھویں فلم ہیاور 2009 میں بننے والے فلم سٹار ٹریک کا سیکوئل ہے۔

پریمئر کے موقع پر اداکار اس فلم کی کامیابی لیے پرامید نظر آئے۔ سٹار ٹریک ان ٹو ڈارک نیس کی کہانی انجانی دنیا کے سفر پر نکلے خلا بازوں کی ہے جن میں نااتفاقی ہو جاتی ہے۔ فلم امریکا میں سولہ مئی کو ریلیز ہو رہی ہے۔