لاس اینجلس: اوز دی گریٹ اینڈ پاورفل کا ورلڈ پریمیئر

The Great and Powerful Premiere

The Great and Powerful Premiere

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ کی نئی فلم اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل کا ورلڈ پریمیئر لاس اینجلس میں ہوا، تقریب میں فلم کی تمام کاسٹ نے شرکت کی۔

کیلیفورنیا میں اوز دی گریٹ اینڈ پاورفل کے پریمیئر میں شرکت کے لیے فلم کے ہیرو غبارے میں بیٹھ کر آئے۔ “اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل” ایک جادوگر کی کہانی ہے جو دولت اور شہرت کے حصول کا خواہش مند ہے۔ ایک حادثے میں یہ انجانی جگہ پہنچ جاتا ہے جہاں اسے تین چڑیلیں گھیر لیتی ہیں۔ فلم آٹھ مارچ کو ریلیز ہوگی۔