لاس اینجلس : مسافر ٹرین کار سے ٹکرا گئی، 21 افراد زخمی

Accident

Accident

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق حادثہ کار ڈرائیوار کی جلد بازی سے پیش آیا۔

حادثے کے بعد ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور سڑک پر الٹ گئیں۔ جس سے ٹریفک بند ہو گئی۔

کار ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں اسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔

ریل گاڑی پر سوار ایک مسافر شدید زخمی ہے جبکہ انیس مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں۔