ایل پی جی 5 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی

LPG

LPG

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی منڈی میں ایل پی جی کے دام 40 ڈالر اضافے سے 300 ڈالر فی ٹن کی سطح پر آ چکے ہیں۔

درآمدی لاگت میں ہونے والے اضافے کے باعث فی کلو ایل پی جی 5 روپے تک مہنگی ہو چکی ہے۔

جسکے باعث اب گھریلوں استعمال کا سیلنڈر 60 روپے جبکہ صنعتی استعمال کا سیلنڈر 240 روپے تک مہنگا ہوچکا ہے۔