اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم ایل پی جی کی مختلف قیمتوں کی پالیسی ختم کردے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پٹرولیم نے ملک بھر میں ایل پی جی کی مختلف قیمتوں کی پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اوگرا کی جانب سے ارسال کردہ سمری میں ملک بھر میں ایل پی جی کی یکساں قیمت مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت ملک بھر میں گھریلو سلنڈر ایک ہزاربانوے روپے میں ملے گا۔ مقامی ایل پی جی پر سرچارج لگا کر درآمدی ایل پی جی پر سبسڈی دی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت پٹرولیم نے ملک بھر میں ایل پی جی کی مختلف قیمتوں کی پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے ارسال کردہ سمری میں ملک بھر میں ایل پی جی کی یکساں قیمت مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
نئی پالیسی کے تحت ملک بھر میں گھریلو سلنڈر ایک ہزاربانوے روپے میں ملے گا۔ مقامی ایل پی جی پر سرچارج لگا کر درآمدی ایل پی جی پر سبسڈی دی جائے گی۔