لیانہ کی صحافی برادری کی گجرات کے صحافی خرم بٹ پر قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت

ملکہ گلیانہ کی صحافی برادری کی گجرات کے صحافی خرم بٹ پر قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت۔ کرنے والوں میں زاہد مصطفی اعوان نمائندہ پاکستان ٹیلی ویژن نیوز راجہ آفتاب احمد نمائندہ روز نامہ ایکسپریس۔

سید تنویر نقوی، عمر فاروق اعوان، زاہد اقبال آزاد، محمد وقار، امجد بٹ شامل تھے۔ ڈی پی او گجرات سے مطالبہ کیا کہ صحافی خرم بٹ پر حملہ کرنے والے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دیں۔