لیاری ایکسپریس وے پر موٹر وے پولیس مقابلہ، دو ڈاکو گرفتار

Arrested

Arrested

کراچی (جیوڈیسک) لیاری ایکسپریس وے پر موٹر وے پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے۔

کراچی لیاری ایکسپریس وے پر موٹر وے پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے کے بعد موٹر وے پولیس نے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار طارق رحمانی زخمی ہوا، جسے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔