لیاری میں عزیر بلوچ کے گھر پر رینجرز کا چھاپہ،8 افراد زیر حراست

Aziz Baloch

Aziz Baloch

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے سنگھو لین میں عزیر بلوچ کے گھر پر رینجرز نے چھاپہ مار کر 8 افراد کو حراست میں لے لیا۔ لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے، لیاری کے جن علاقوں میں آپریشن کیا جا رہا ہے وہاں کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔