ایم کیو ایم کا کراچی میں برطانوی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

MQM Protest

MQM Protest

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم کے راہنماں پارلیمنٹیرین نے برطانوی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

اس موقع پر مظاہرین نے قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کے حق میں نعرے لگائے۔ مظاہرین میں سینیٹرز، ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔