لاہور (جیوڈیسک) سوشل میڈیا پر گردش کر رہی 90 کی دہائی کی ایک ویڈیو کے مطابق مادھوری ڈکشٹ کا انڈیا ٹوڈے کو دیئے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ 1992ء میں معروف کرکٹر سٹار سنیل گواسکر کی محبت میں مبتلا تھیں، مادھوری نے گواسکر کو اپنے خوابوں کا شہزادہ بھی قرار دیا ہے۔
یہ اس وقت کی بات پر جب مادھوری اپنے کیرئر کے عروج پر تھے جبکہ گواسکر کا کیرئر خاتمے کے قریب تھا۔