مدھیہ پردیش میں ہندو مسلم فسادات کے بعد کرفیو نافذ

New Delhi

New Delhi

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو مسلم فسادات کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے مدھیا پردیش کے ضلعے ہردہ میں ایک جوہڑ میں گائے کی سرکٹی لاش ملنے پر کشیدگی پھیل گئی۔

اس موقع پر مشتعل افراد نے ایک دوسرے پر پتھر برسائے اور گھروں کو آگ لگا دی، پولیس نے پر حالات قابو پانے کے لیے کرفیو لگا دیا، کچھ روز قبل اتر پردیش میں نسلی فسادات کے دوران 38 افراد مارے گئے تھے۔