کراچی (اسٹاف رپورٹر) امام بارگاہ سلمان فارسی ٹرسٹ اور حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مجلس اعزاز شہادت امام جعفر صادق مورخہ 2اگست2015ء بروز اتوار بعد مغربین امام بارگاہ سلمان فارسی جعفر طیار ملیر میں منعقد ہوگی مجلس سے الحاج حجة السلام و مسلمین مولانا سید محمد عون نقوی خطاب فرمائیں گے۔