مجلس وحدت مسلمین پاکستان کو عدالتی فتح نصیب ہوئی ہے۔ ناصر عباس شیرازی
Posted on November 8, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
عدالت کا فیصلہ عوامی جذبات کا آئینہ دار ہے عدالت کے ہم شکرگزار ہیں کہ اُس نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی رٹ پیٹیشن کو ترجیح بنیادوں پر سنا اور مفاد عامہ میں فیصلہ جاری کیا۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ ہم نے اپنے حق کو حاصل کرنے کے لیے جو اقدام کیا تھا خدا کا شکر ہے ہم کامیاب ہو گئے ہیں ۔ مجلس وحدت مسلمین کا ہمیشہ یہ موقف رہا ہے کہ الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہونے چاہیے۔ تاکہ صیح معنوں میں عوامی نمائندگی ممکن ہو سکے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com