مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

Rian Weather

Rian Weather

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع ہے۔

مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کشمیر، شمالی اور قبائلی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہیں گے اور آسمان پر بادل چھائے رہیں گے۔

آئندہ چند روز میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ آج ملک میں سب سے کم درجہ حراست سکردو میں منفی چھ، پار چنار میں منفی چار ریکارڈ کیا گیا۔