ملالہ یوسف زئی کو اسپین کا پری می ایوارڈ دے دیا گیا

Malala Yousafzai

Malala Yousafzai

اسپین (جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی کو اسپین کا پری می ایوارڈ دے دیا گیا۔ملالہ کے ساتھ ساتھ یہ ایوارڈ ناروے کی سابق وزیراعظم کو بھی دیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ پاکستان میں لاکھوں بچے تعلیم سے محروم ہیں اور میں اکیلی تھی مگر اب ساری دنیا میری ہم سفر ہے۔

مصر کے معزول صدر مرسی کی باقاعدہ گرفتاری کے بعد ان کی حمایت اور مخالفت میں دوبارہ مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر فوج کی حمایت میں لاکھوں افراد کا مظاہرہ جاری ہے۔ اسکندریہ میں مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔