ملالہ یوسف زئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا

Malala Yousafzai

Malala Yousafzai

پاکستان (جیوڈیسک)خیبر پختونخوا میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔

پاکستانی صوبہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ اور بھارت سے تعلق رکھنے والے کیلاش ستیارتھی کو بچوں کے حقوق کے لئے ان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مشترکہ طور پر امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا ہے۔