ملائیشیا میں ڈینگی کے 46 ہزار سے زائد مریضوں کی رجسٹریشن

Dengue

Dengue

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 46 ہزار سے زائد مریض رجسٹرڈ کئے جا چکے ہیں یہ تعداد گزشتہ برس کے متعلقہ عرصے کی نسبت چار گنا زیادہ ہے۔