ملائیشیا کے گمشدہ طیارے کی تلاش اولین ترجیح ہے؛ اوباما

Obama

Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے گمشدہ طیارے کی تلاش اولین ترجیح ہے، طیارے کی تلاش میں تمام تر وسائل استعمال کررہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔