ملائشین موٹو جی پی، سپینش ڈینی پیڈروسا فاتح

 Moto GP Race

Moto GP Race

سی پینگ (جیوڈیسک) ملائیشیا کے شہر سی پینگ میں ہونیوالی موٹو جی پی کے پریکٹس سیشن میں ڈینی پیڈروسا نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

پیڈروسا نے مقررہ فاصلہ کم دورانیہ میں طے کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی جبکہ مارک مارکیز صفر اعشاریہ پانچ تین تین سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔ برطانیہ کے Cal Crutchlow کا تیسرا نمبر رہا۔