مالدیپ: سابق صدر محمد نشید کی گرفتاری کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

Mohammad Nasheed Capture Against Protest

Mohammad Nasheed Capture Against Protest

مالدیپ (جیوڈیسک) مالدیپ میں ہزاروں افراد نے سابق صدر محمد نشید کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے موجودہ صدر عبداللہ یامین کے استعفے کا مطالبہ کیا۔

مالدیپ ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنوں نے شدید نعرے بازی کی۔ سابق صدر محمد نشید کو اعلی عدالت کے جج کو غیر قانونی طور گرفتار کروانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔