مالی میں اقوام متحدہ کی امن فوج پر حملہ 9 ارکان ہلاک عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: بان کی مون

Ban Ki Moon

Ban Ki Moon

مالی (جیوڈیسک) مالی کے شمال مشرقی علاقے میں موٹر سئیکل سوار شدت پسندوں کے حملے میں نائیجر سے اقوام متحدہ کی امن فوج کے 9 ارکان ہلاک ہو گئے۔

بان کی مون نے حملے کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا۔