ملکہ (بیور و رپورٹ) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن کویت چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی اور ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت عمر فاروق اعوان ملکہ نے اپنے مشترکہ بیان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ضلعی قیادت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی کسان کونسلر کی سیٹ ملک اسد اسلم اعوان آف روپیری کا حق ہے انہیں پارٹی کا ٹکٹ جاری کیا جائے۔ ملک اسد ا سلم اعوا ن غر یب د و ست انسا ن ہیں انہو ں نے ہمیشہ عوا م کی خد مت کو تر جیح دی ہے۔
انہو ں نے مز ید کہا ہے کہ ملک اسد اسلم اعوا ن جیسے لو گ پا ر ٹی کا قیمتی ا ثا ثہ ہیں انہو ں نے کر ا چی میں مشکل حا لا ت میں ایم کیو ایم کے بھر پو ر مہم چلا ئی ۔ ملک اسد اسلم اعوا ن منتخب ہو کر کسا نو ں کی فلا ح و بہبو د کے لیے بڑ ھ چڑ ھ کر کا م کر یں گے۔