ملکہ (عمر فاروق اعوان سے ) ملک اصغر علی اعوان امیدوار کونسلر وار ڈ نمبر 1 ملکہ کی حمایت میں مر ہا نہ برادری کا اکٹھ۔ تفصیلات کے مطابق ملک ا صغر علی اعوان نے اپنی رہائش گا ہ پر ملکہ کی مرہا نہ برادری کا اکٹھ کیا۔
جس میں ملک محمد عنایت ، ملک یاسر عنایت ، ملک نذیز حسین ، ملک و لایت خان ، ملک عبدا لخالق اعوان ، ملک آصف اقبال ، ملک محمد اقبال ، ماسٹر عاشق حسین ، ملک محمد منیر ، ملک عبدا لغفار ، ملک ذوالفقار علی ، ملک عبدالرحمان ، ملک صفدر حسین ، ملک اشفاق ، ملک شبیر حسین ، ملک ظفراقبال ، ملک محمد الطاف ، ملک مدثر حسین ، ملک خادم حسین ، ملک مظہر حسین ، سرور حسین سمیت دیگر افراد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر حاضرین نے مرہا نہ برادری کی طرف سے ملک اصغر علی اعوان کی کونسلر کا الیکشن لڑ نے کی بھرپور تائید کی اور ان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔