حاجی ملک غلام مصطفی اعوان رضائے الہی سے انتقال کر گئے

Malka

Malka

ملکہ (نمائندہ خصوصی) بابائے شاہین چوک ملکہ (بانی شاہین چوک ملکہ) ایم ڈی شاہین ٹریڈرز حاجی ملک غلام مصطفی اعوان رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ آج دن 11:00 بجے ملکہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

حاجی ملک غلام مصطفی اعوان مرحوم طارق مصطفی اعوان سینیئر ٹیچر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ اور زاہد مصطفی اعوان نمائندہ پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس کے والد محترم ہیں۔