ملک افتخار طیب کو تحصیل برنالہ کا صدر منتخب کرنا تحریک انصاف کے لئے نیک شگون ہے

 PTI

PTI

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف یوتھ ونگ یونین کونسل ملوٹ کے صدر ملک وسیم اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوجوان راہنما ملک افتخار طیب کو تحصیل برنالہ کا صدر منتخب کرنا حلقہ برنالہ میں تحریک انصاف کے لئے نیک شگون ہے انکے صدر بننے سے حلقہ بر نا لہ میں تحر یک انصا ف مضبو ط ہو گی انشاا للہ ان کی قیادت میں تحر یک انصا ف یو تھ ونگ عمرا ن خا ن کا پیغا م گھر گھر پہنچا ئے گی۔

حلقہ بر نا لہ میں گزشتہ 20 سا ل سے نو جوانو ں کا استحصا ل کیا جاتا رہا مختلف حکومتوں کے ادوار میں پڑ ھے لکھے نو جوانوں کو نہ تو نو کر یاں دی گئیں بلکہ انکے تعلیم حاصل کر نے کی را ہ میں رکا وٹیں ڈا لی گئیں انشاا للہ اب حلقہ بر نا لہ کے نوجوانوں کے حقوق کا تحر یک انصا ف تحفظ کر ے گی اور آنیوا لے الیکشن میں استحصا لی ٹو لے کو انکی اوقا ت یا د لا دینگے انہوں نے کہا کہ ہم ملک افتخار طیب کو صدر حلقہ بر نا لہ بننے پر دل کی اتہاہ گہرا ئیوں سے مبا رکباد پیش کرتے ہیں اور انہیں یقین دلا تے ہیں کہ انکے ساتھ ملکر ایک بہتر ین ٹیم کا کر دار اداکر ینگے اور تحر یک انصا ف کی مضبوطی کیلئے مل جل کر کا م کر ینگے۔۔