ملک جاوید اقبال نے کوٹ سرفراز خان راجہ یاسر سرفراز سے ملاقات کی

Chakwal

Chakwal

چکوال : ملک جاوید اقبال اعوان نے کوٹ سرفراز خان راجہ یاسر سرفراز کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور یونین کونسل میانی سے پاکستان تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر مکمل پینل سمیت الیکشن لڑنے کا اعلان کیا۔

راجہ یاسر سرفراز نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن ان کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹکٹوں کا فیصلہ آئندہ چند روز میں کر دیا جائے گا۔