ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گورنمنٹ ہائی سکول ٹھوٹھہ رائے بہادر کے سینیئر استاد ملک محمد افضل اعوان ملکہ محکمہ تعلیم 36سالہ خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گے۔ ان کے اعز ا ز میں سکو ل سٹا ف کی طر ف سے شا ند ار الو دا عی تقر یب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقر یب کا آ غا ز تلا و ت کلا م پا ک سے کیا گیا جس کی سعا دت علی حسن اور نعت رسو ل مقبو ل پیش کر نے کی سعا دت محمد عر فا ن، یعسو ب یو سف نے حا صل کی ۔ جبکہ نقیب محفل شا ہد لطیف اعوا ن سا ئنس ٹیچر سکول ہذ ا تھے۔
مقر ر ین نے اپنے خطا با ت میں ملک افضل اعوا ن کی محکمہ تعلیم میں 36سا لہ شا ند ار خد مات کو خر اج تحسین پیش کیا اور کہا کہ مو صو ف کی چھتیس سا لہ سر و س اسا تذ ہ کے لیے مشعل را ہ ہے ۔ دو را ن سر و س و قت کی پا بند ی کام سے لگن طلبا ء سے بھر پو ر محبت ان کی بہتر ین اند ا ز میں رہنما ئی ان کی دینی اور اخلا قی تر بیت اور در س و تد ر یس کے عمل کو مشن کے طو ر پر انجا م دینا ان کی شخصیت کا خا صہ تھا ۔ مقر رین میں افضا ل احمد خا ن اعوا ن اے ای او مر کز ککر الی ، ہیڈ ما سٹر ملک خا لد لطیف اعوا ن ، سا بق ہیڈ ما سٹر چو ہدری محمد صا دق پلا ہو ڑ ی اور حا جی محمد سرو ر شا ہد شا مل تھے ۔ تقر یب کے آ خر میں ملک محمد افضل اعوا ن نے تقر یب کے شر کا ء کا شکر یہ ادا کیا۔
شر کا ء میں حا جی محمد اشر ف اعوا ن ، حمید افضل اعوا ن ، حا فظ ز کر یا ، حا فظ حا مد اکر م ، ضیا ء الر حمن ، حا جی سمیع افضل اعوا ن ، ملک ظفر اقبا ل ، محمد عا صم ، را جہ حضر حیا ت ، را جہ محمد ر یا ض ، را جہ آ فتا ب احمد ، ڈا کٹر محمد ر یا ض ، چو ہد ری احسا ن الحق ، عبد المنا ن ، ملک محمد شر یف اعوا ن ، ما سٹر عبد الغفا ر ، عمر ان فا ضل اعوا ن ، طا رق مصطفی اعوا ن ، چو ہد ری غلا م حسین ، الحا ج محمد انصر اعوا ن ، چو ہد ری آ صف جا ہ ، چو ہد ری محمد صد یق ، شا ہد مطلو ب اعوا ن ، محمد افضل ہیڈ ما سٹر پر ائمر ی سکول ملکہ ، چو ہد ری مست عمر ان سد و ال ، چو ہد ری غلا م قدیر ، محمد عبا س ، ما سٹر عنا یت اللہ ، سہیل اصغر ملک ، چو ہد ری محمد اقبا ل ، اخلا ق حسین ، جا وید اقبا ل ، حا جی بشیر احمد ، حا جی محمد سلیمان ، پر و یز اختر اعوا ن، فیصل رشید اعوا ن ، محمد سرو ر و را ئچ ، را جہ محمد اشفا ق ، ملک محمد فا رو ق ، ما سٹر محمد طا ہر ، عمر فارو ق اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن ، با ئو شبیر اوربا ئو خالد شا مل تھے ۔ تقر یب کے آ خر میں شر کا ء کے لیے پر تکلف ضیا فت کا اہتمام کیا گیا تھا۔