ملک محمد اقبال اعوان کے والد محترم حاجی ملک فضل کریم اعوان رضائے الہی سے انتقال کر گئے

Gujarat

Gujarat

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سابق ناظم یو سی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان کے والد محترم حاجی ملک فضل کریم اعوان رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔

ان کی نماز جنازہ آج بعد از نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ مرحوم درویش صفت انسان تھے۔