ملک محمد اقبال اعوان کا پاکستان ٹیلی ویژن نیوز اور پیٹی ورلڈ اسلام آباد کا دورہ

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) سابق ناظم یو سی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان کا پاکستان ٹیلی ویژن نیوز اور پیٹی ورلڈ اسلام آباد کا خصوصی دورہ۔

تفصیل کے مطابق سابق ناظم یو سی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان نے بیو روچیف پاکستان ٹیلی ویژن نیوز یورپ زاہد مصطفی اعوان کے ہمراہ پی ٹی نیوز او ر پی ٹی ورلڈ کا خصوصی دورہ کیا۔ وہاں پر انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن کے مختلف شعبے دیکھے اور اینکرز کے سا تھ ملاقاتیں کیں۔

Malik Mohammad Iqbal Awan

Malik Mohammad Iqbal Awan

Malik Mohammad Iqbal Awan

Malik Mohammad Iqbal Awan