ملک رحمت خان بھگوال کی رسم چہلم نہایت ہی عقیدت و اخترام سے منائی گئی

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک اللہ دتہ بیو پاری آف بھگوال کے چچا جان ملک رحمت خان بھگوال کی رسم چہلم نہایت ہی عقیدت و اخترام سے منائی گئی۔ جس میں علاقہ بھر سے مذہبی سیاسی، کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

جن میں حا فظ عبد الر شید ، حا فظ نو ید اقبا ل ، حا فظ محمد بلا ل ، ملک عنا یت خا ن ز رعی یو نیو رسٹی فیصل آ با د ، ڈا کٹر جا و ید لمہ ، حا جی فر ز ند علی دھم ، ملک محمد صفد ر اعوا ن ، ملک امجد اقبا ل ، ملک اللہ دتہ بھگو ال ، چو ہدری محمد صدیق کتو ار ، ملک محمد علی اور دیگر افر ا د شا مل تھے۔