لاہور (ایچ ایم مہر سے) کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ملک طالب حسین صدیقی نائب صدر ،پاکستانا مسلم لیگ (ن) کویت کی نسبیتی والدہ (خوش دامن) جو ان کی پھوپھی بھی تھیںقضاء الٰہی سے انتقال کرگئیں،( اناللہ واناالیہ راجعون)وہ عرصہ دراز سے علیل تھیں۔
یہ افسوس نا ک خبر ملتے ہی ملک طالب حسین پاکستان روانہ ہو گئےاس موقع پرپاکستان مسلم لیگ(ن) کویت کے صدر میاں محمد ارشد، سنیئرناب صدر ملک محمد حیات،پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبر ونگ کویت کے صدر محمد زبیر شرفی ،PMLNیوتھ ونگ گلف کے چیف آرگنائزر محمد عرفان ناگرہ ان صاحبان نے ملک طالب حسین صدیقی نائب صدر ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کویت کی نسبیتی والدہ (خوش دامن) کے انتقال پر رنج غم کا اظہار کرتے ہوے مرحومہ کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلندکریں اور ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیںاور اہلِخانہ کو صبروجمیل عطاء فرمائے آمین۔ PMLNیوتھ
ونگ کویت کے نائب صدر غضنفر جمشید پلاہوڑی،چیف آرگنائزر میاں محمدعمران،نائب صدر جی ایم راہی،جنرل سیکرٹری عدیل شہزاد ،میڈیا انچارج میاں عرفان، آصف باجوہ،PMLNیوتھ ونگ گلف کے میڈیا کواڈینیٹرندیم اکبر،کے علاوہ کویت میں مقیم ممتاز محترم شخصیات جن میں حافظ محمد شبیر سابقہ ممبر اوپیک،محمد عارف بٹ صدر بزنس کونسل کویت، جماعت اہلسنت کے نائب صدر صاحبزادہ قار ی محمد رضوان عارف،حکیم طارق محمودصدیقی ، مسلم لیگ (ن) کویت کے سیکرٹری جنرل ثاقب حسنین،برکت علی،سہیل انجم بٹ،محمد ریاض دیوان،شبیر بٹ ،ادبی تنظیم انجمنِ فکر و فن کویت کے صدر صفدر علی صفدر، سیکرٹری جنرل بدرسیماب ،پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبر ونگ کویت کے سنیئر نائب صدر خلیل ابراھیم، نائب صدر ملا طارق ،سیکرٹری جنرل محمد سلیم غلام نبی،نائب صدرحافظ محمد گلزار،نے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کی ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلندکرکے ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیںاور اہلِخانہ کو صبروجمیل عطاء فرمائیں آمین ۔ملک طالب حسین صدیقی نائب صدر ،PMLN کویت کی نسبیتی والدہ (خوش دامن) کی وفات پر کویت کی سیاسی ،سماجی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین اور کارکنان نے ان کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہوے مرحومہ کے لیے کے مغفرت کی دعا کی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ اوورسیز کویت کے عہدددران جن میں ، سیکرٹری اطلاعات ونشریات مرزااحسان بیگ، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ونشریات سید عرفان حسین نقوی ،آفس سیکرٹری فہد سلیم ،مجلس عاملہ کے ارکان ظفر اقبال ظفر،حافظ اعجاز احمد،چوہدری آفتاب،ارشدبٹ،ملک منیر احمد،عرفان علی،حلقہ احمدی صدر فاخرعلی ،حلقہ منقف کے صڈر آصف چوہدری، نائب صدر چوہدری جاسم،حلقہ جلیب الشیوخ کے صدر سھیل یعقوب،نے ملک طالب حسین صدیقی نائب صدر ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کویت کی نسبیتی والدہ (خوش دامن) کے انتقال پر رنج غم کا اظہار کرتے ہوے مرحومہ کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلندکرے اور ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیںاور اہلِخانہ کو صبروجمیل عطاء فرمائے آمین۔